بلوچستان میں ترقی کے دعوے محض دکھاوا ہے، ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے سراوان ٹاؤن پدہ میں گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں معاشی بدحالی بیروزگاری وسائل پرتسلط سیاسی فیصلوں پرقدغن اظہاررائے پرپابندی اور تعلیمی پسمادنگی ہے ۔



گوادر کے مختلف علاقوں میں گیس کنکشن کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  یوسی جنوبی کے مختلف علاقوں میں گیس کنکشن کی فراہمی کے منصوبہ کا آ غاز کر دیا گیا۔ 2000 میٹرطو یل گیس پائپ لائن سے چار محلے مستفید ہو نگے ۔ اہلیان علاقہ کا کونسلر خداداد واجو کی گیس کنکشن کی منظوری پر ان سے اظہار تشکر۔