انتخابی عمل سے افغانستان میں پرامن انتقال اقتدار کی راہ ہموار ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ انتخابی عمل سے افغانستان میں پرامن انتقال اقتدار کی راہ ہموار ہوئی جس پر افغان عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔



ملک میں طاقتور اور کمزور کے لئے الگ الگ قانون ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک معاشرے میں امن نہیں آسکتا۔



حکومت مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں جہالت کے اندھیرے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ آنکھوں والے مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں۔



کراچی میں میٹرک امتحانات کے پہلے دن ہی بورڈ کے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھل گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات شروع ہوگئے لیکن پہلے ہی پرچے میں بورڈ کے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھل گئی، کئی مراکز میں پرچہ وقت پر نہ پہنچ سکا جب کھ غیر متعلقہ افراد بھی امتحانی مراکز میں موجود رہے۔



جان کو شدید خطرات لاحق ہیں کچھ ہوجائے تو کارکن حق پرستی کے سبق کو نہ بھولیں، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میری جان کو شدید خطرات لاحق ہیں اور عالمی سطح پر مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں لیکن کسی بھی بین الاقوامی طاقت کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا… Read more »



وینا ملک نے فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا

| وقتِ اشاعت :  


خبروں کا حصہ رہنے والی اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہیں تاہم ایسے اصلاحی پروگرام میں کام کرنا پسند کریں گی جو لوگوں کے لیے مشعل راہ ہوں، دنیا بھر سے مداح انہیں مبارکباد دے… Read more »