کراچی: سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی۔
سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے)کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیمی سیشن کے آغاز کے ساتھ ہی سکولوں میں داخل کرائیں کیونکہ اس وقت پشتون اور دیگر محکوم اقوام کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کا واحد حل تعلیم کے حصول میں ہی پوشیدہ ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد : پاکستان میں کوئی مذہبی جماعت انتہا پسند نہیں بلکہ پاکستان کو سیکولر ریاست بننے نہیں دینگے ،مغربی قوتیں مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کی جسٹس محترمہ جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر اور جسٹس جناب جسٹس ظہیرالدین کا کڑ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے صوبائی الیکشن کمیشن اور الیکشن ٹریبونل سے آزاد امیدوار حسین اسلام کی سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: دونوں گروپوں سے ناراض ایم کیو ایم کے متعدد اراکان اسمبلی نے نیا گروپ بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے کیوں کہ ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی اور تمام فیصلے کالعدم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کا ن لیگ کے سینیٹ امیدواروں کی قانونی حیثیت پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں چار آپشن پر غور کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بڑے بڑے اجتماعات ، ریلیاں اور اجلاس منعقد ہوئے ۔ اس سلسلے میں لورلائی ، سبی، مسلم باغ ،شیرانی ودیگر مقامات پر اجتماعات منعقد ہوئے ۔ جس سے پارٹی کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں ، عہدیداران ، ادباء ، شعرا اور مختلف مکاتب فکر نے خطاب کیا ۔