اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارتی چیف جسٹس نے کسی چور اچکے کے پارٹی صدر بننے سے متعلق سوالات اُٹھائے تھے لیکن راہول گاندھی یا مودی نے کوئی اعتراض نہیں کیا جب کہ یہاں کسی چور اچکے کا ذکر ہو مریم نواز کو لگتا ہے کہ ان کے والد کو کہا جارہا ہے۔
مریم نواز ہر چور اچکے کے ذکر کو اپنے والد سے تعبیر کرتی ہیں، اعتزاز احسن
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :