کراچی سینٹرل جیل توڑنے کا منصوبہ ناکام، خطرناک قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

| وقتِ اشاعت :  


دہشت گردوں کی جانب سے کراچی سینٹرل جیل کو توڑنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سندھ حکومت نے انتہائی خطرناک قیدیوں کواندرون سندھ کی مختلف جیلوں میں منتقل کردیا اور جیل حکام کو سختی سے ہدایت کردی ہے کہ قیدیوں کی نقل وحرکت اور جیلوں کی تفصیلات سے متعلق کسی کو بھی آگاہ نہ کیا جائے۔



لیبیا حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں واپس لانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں، دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانی افراد کی لاشیں وطن واپس لانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔



سینیٹ انتخابات ،اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین و صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی صدارت میں پارٹی کے بزرگرہنماء عنایت اللہ خان کے رہائش گاہ منعقد ہوا جس میں بورڈ کے اراکین ڈاکٹر عنایت اللہ خان ، نواب ارباب عبدالظاہر کاسی ، انجینئر زمرک خان اچکزئی ، نظام الدین کاکڑ نے شرکت کی ۔