ڈاکٹر ثمر کو اسٹنٹ بنانے کیلئے دیے گئے 37 ملین روپے کے آڈٹ کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے معروف ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک کو اسٹنٹ بنانے کیلئے دیے گئے 37 ملین (3 کروڑ 70 لاکھ) روپے کے آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر ثمر سے رقم کا حساب بھی مانگ لیا۔



نہال ہاشمی توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نااہل، ایک ماہ قید

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔