بلوچستان میں جلد انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز سوری ہاؤس کوئٹہ میں سابقہ صوبائی صدر قاسم سوری کی جانب سے دئیے گئے ظہرآنے میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے صوبے میں پاکستان تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی اور پورے صوبے میں انشاء اللہ کامیابی حاصل کریں گے ۔



گوادر بندر گاہ کا مقصد مقامی لوگوں کی ترقی اور بہتری ہے،چینی سفیر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ گوادر منصوبہ پاکستان کیلئے بڑے چینی تعاون کی مثال ہے،پاکستان میں جاری منصوبوں کے لئے چینی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ 



کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


کوہاٹ: تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے بھتیجے نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ بی بی کو قتل کردیا تاہم واقعے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔