شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔
شام میں ترک کارروائی ’دہشت گردی کی معاونت‘ کے مترداف ہے، شامی صدر
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہر قائد میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار اپنا موبائل فون نمبر بند کرکے روپوش ہوگئے ہیں اور کسی سے بھی رابطہ نہیں کررہے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیو ہیلتھ ورکر کی ٹارگٹ کلنگ اور کراچی میں نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں سول سوسائٹی، طلباء تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کا بینہ میں محکمہ صحت، ریونیو سمیت دیگر محکموں میں رد وبدل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈ نے کھولے سمندر میں گیارہ ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچالیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں زرغون روڈ پل اور اطراف کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے تین غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لکھنؤ: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی ماری ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے مختلف شہروں میں لاکھوں خواتین نے مارچ کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی نے مبینہ پولیسمقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب اللہ کے کزن سے فون پر رابطہ کرلیا ہے اور مقتول کے لواحقین کو کراچی لانے کے لیے خیبرپختون خوا پولیس کمانڈوز کی گاڑیاں وزیرستان روانہ ہوگئی ہیں۔