بلوچستان، فروری میں 42افرادہلاک 200لاپتہ ہو ئے، بی ایچ آراو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے بلوچستان میں فورسز کی کاروائیوں و دیگر واقعات کے دوران ہونے والی ہلاکتوں اور آپریشنوں و چھاپوں کے دوران فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت گمشدگیوں کی ماہانہ رپورٹ میڈیا کو جاری کرتے ہوئے کہا



تعلیم کے فروغ کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر اسحاق

| وقتِ اشاعت :  


خاران : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چائیے



قومی اتحاد اور اشتراک عمل کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکی، حیر بیار کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : قومی اتحاد اور اشتراک عمل کے لیے حیربیار مری کی طرف سے قائم کردہ کمیٹیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مفاہمت،اشتراک عمل اور قومی جہد کو منظم اور مضبوط کرنے کے لیئے قا ئم کردہ کمیٹیوں کی کوششوں کے باوجود قومی اتحاد اور اصولی اشتراک عمل



بلوچستان میں انٹی گریٹڈ واٹرریسورس منیجمینٹ پراجیکٹ اینڈڈوپلمینٹ کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبے میں قلت آب کے مسائل کو پائیدار بنیادوں پر حل کرنے کے لئے حکومت بلوچستان وعالمی بنک کے تعاون سے بلوچستان انٹی گریٹڈ( Integrated) واٹر ریسورس مینجمنٹ پراجیکٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔



سرداراختر مینگل کی نوا ب مگسی سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ،سابق وزیراعلیٰ و رکن صوبائی اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد کے ہمراہ جمعہ کو مگسی ہاؤس کوئٹہ میں سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی سے ملاقات کی۔



کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں: سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں بلکہ اُن کے خلاف مقدمہ چلانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔