کراچی:عدالت نے اے ٹی ایم اسکمنگ کیس میں گرفتار دو چینی باشندوں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
اے ٹی ایم فراڈ کیس: گرفتار 2 چینی باشندے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:عدالت نے اے ٹی ایم اسکمنگ کیس میں گرفتار دو چینی باشندوں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے جس سے وہ ہر ایک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: گزشتہ روز ننھی زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل کے لرزہ خیز واقعے کے بعد ایک اور معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے بھلوال میں 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے بھارت، پاکستان اور افغانستان سے متعلق سفری ہدایات جاری کی ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈی آئی جی خضدار رینج نثار احمد خان نے کہاہے پولیس کے جوان قربانیاں دیکر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے کردار ادا کررہی ہیں ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر صادق عمرانی نے کہا کہ سابقہ حکومت کی وزراء کے خلاف فوری طور پر نیب کا رروائی کر کے ان کی کرپشن منظر عام پر لائے جعفرآباد، نصیرآباد، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری اراضیوں پر قبضے اور ان پر تعمیراتی کام کی تحقیقات ہونی چا ہئے پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت کی استحکام ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قصور: کم سن زینب سے زیادتی و قتل کے خلاف شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب میں پولیس کی جانب سے عملی اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔