اسلام آباد: پاکستانی ہائی کمیشن نے کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزہ جاری کردیا جس کے بعد کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات 25 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستانی ہائی کمیشن نے کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزہ جاری کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستانی ہائی کمیشن نے کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزہ جاری کردیا جس کے بعد کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات 25 دسمبر کو ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں سردی میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کئی علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکا کے متنازع فیصلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر وڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی زیر صدارت کرسچئن کمیونٹی اور ان کی عبادت گاہوں کو سیکورٹی کی فراہمی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلا س میں کرسچئن کمیونٹی کے 39 گرجا گھروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار کے اخبار فروش محمد صدیق موسیانی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اخبارات کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے ہم بے روزگار اور ہمارے بچے نان شبینہ کا محتاج ہو گئے ہیں تاجر ادھار دینا بند کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ II کے جج جناب پذیر بلوچ کے روبرو سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ،محکمہ خوراک کے سابق آفیسران ظاہر جان جمالدینی ودیگر کے خلاف کروڑوں روپے خردبرد کے 2ریفرنسز کی سماعت ہوئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کو مبینہ طور پر ملنے والی غیرملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے منظورکرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہمیشہ کہا کہ وہ اداروں کو بدنام نہ کریں کیونکہ اگر اداروں کے درمیان جنگ شروع ہو گئی تو پاکستان کو بڑا نقصان ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر کی وضع کی جانے والی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی میں ایک بار پھر پاکستان سے ‘ڈو مور’ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔