کوئٹہ ،کرسچن کمیونٹی اور عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر وڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی زیر صدارت کرسچئن کمیونٹی اور ان کی عبادت گاہوں کو سیکورٹی کی فراہمی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلا س میں کرسچئن کمیونٹی کے 39 گرجا گھروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 



خضدار ،اخبارات کی ترسیل بند ہونے سے اخبار فروش بے روزگار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار کے اخبار فروش محمد صدیق موسیانی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اخبارات کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے ہم بے روزگار اور ہمارے بچے نان شبینہ کا محتاج ہو گئے ہیں تاجر ادھار دینا بند کر دیا ہے۔



گندم خرد برد کیس ،اسفند یار کاکڑ ودیگر ملزمان عدالت میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  احتساب عدالت کوئٹہ II کے جج جناب پذیر بلوچ کے روبرو سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ،محکمہ خوراک کے سابق آفیسران ظاہر جان جمالدینی ودیگر کے خلاف کروڑوں روپے خردبرد کے 2ریفرنسز کی سماعت ہوئی ۔



اداروں میں جنگ چھڑی تو ملک کو بڑا نقصان ہوگا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہمیشہ کہا کہ وہ اداروں کو بدنام نہ کریں کیونکہ اگر اداروں کے درمیان جنگ شروع ہو گئی تو پاکستان کو بڑا نقصان ہوگا۔



2017: دنیا بھر میں 68 صحافیوں کا قتل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: انٹرنیشنل نیوز سیفٹی انسٹیٹیوٹ (آئی این ایس آئی) کے مطابق رواں سال 2017 میں دنیا بھر میں 68 صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کو قتل کیا گیا جن میں سے 9 خواتین بھی شامل ہیں۔



چرچ حملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے ،رازق چیمہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر و ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ چرچ پر خودکش حملہ کی تحقیقات کے لئے ایس ایس پی آپریشن جواد طارق کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے تمام چرچز کی سیکورٹی کے لئے 4 سے 8 اہلکار تعینات ہونگے جائے ۔