کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سردی کی شدید لہر شہر سنسان،سردی کی لہرآئندہ چند روز تک برقرار رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ واندرون بلوچستان : تیز اور یخ بستہ ہواؤں کی آ مد نے صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت مختلف شما لی اضلا ع میں نظا م زندگی مفلو ج بنا دیا ،شدید سر دی کی وجہ سے لو گ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،کسی کو لشکر بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پندرہ منٹ کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے سید لیاقت آغا نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سابق وزیراعظم کا ایک بیان اخبارات میں شائع ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا



پی پی ایل کا میو ہسپتال لاہور کو سرجیکل وارڈ کیلئے مشینوں کا عطیہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے میوہسپتال، لاہورکو اس کے ایمرجنسی سرجیکل وارڈ کے لئے بے ہوشی کی مشینوں کی خریداری کے لئے عطیہ دیا۔ پی پی ایل کیایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے پی پی ایل کے صدر دفتر



میری حکومت ختم کرنے کی بڑی وجہ بگٹی کیخلاف آپریشن کی اجازت نہ دیناتھا، ظفر اللہ جمالی

| وقتِ اشاعت :  


فرید آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان و ممبر قومی اسمبلی میر ظفراللہ کا جمالی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ختم کرنے کی بڑی وجوہات ڈاکٹر قدیر کو حوالے نہ کرنے اور نواب اکبر خان بگٹی کے خلاف آپریشن کے خلاف اجازت نہ دینا ہے بینظیر بھٹو صاحبہ کے دور میں رمزی مارا گیا



ضلعی انتظامیہ اپنے اضلاع میں جعلی ادویات کیخلاف کارروائی کریں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے اضلاع میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے کہا گیا



بلوچستان تاریخ کے انتہائی اہم دورسے گزر رہا ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قبائلی وسیاسی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ خواتین کو اسلام نے جو حقوق دیئے صرف ان پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہو گا، جینڈر بیلنس کی باتیں کرنے والے اپنے معاشرے میں اس پر عمل کرنے کیلئے تیار نہیں