اسلام آباد: نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کی تنخواہ اور مراعات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے۔
اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کی تنخواہ اور مراعات کا ریکارڈ پیش
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کی تنخواہ اور مراعات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بھارت نے پاکستانی گندم اور اس کی مصنوعات کی سب سے بڑی مارکیٹ افغانستان پر قبضہ جمانے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد خاتون پر حکام نے غیر قانونی طریقے سے برقی کرنسی ‘بٹکوائین’ حاصل کر کے اسے بیرون ملک شدت پسند تنظیم داعش کی مدد کے لیے بھیجنے الزام عائد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے بعد یہودیوں سے پیسے لینے والوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ حملے کا مقصد مذہبی تقسیم کو ہوا دینا ہے جب کہ ایسے گھناؤنے حملوں کا ثابت قدمی سے مقابلہ کریں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گزشتہ تین دہائیوں سے اردو ، براہوی اور پشتو ڈراموں میں اپنے فن کے جوہر دکھانے والے صوبے کے معروف ٹی وی اداکار عبدالقادر بلوچ انتقال کر گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کوئی مصالحت نہیں کی جائے گی اور عوام کے بھرپور تعاون اور سیکیورٹی فورسز کے فعال کردار کے ذریعہ دہشت گردوں کو حتمی شکست سے دوچار کرکے ان کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: عالمی اداروں نے پاکستان میں ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار کیاہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ معاشی اور سماجی کمیشن نے پاکستان میں سالانہ 540 ارب روپے کی چوری کی نشاندہی کی ہے۔