اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیانات محاذ آرائی اور تصادم کے حالات پیدا کررہے ہیں جو ملک کے لیے کسی صورت مناسب نہیں۔
کراچی: پولیس نے 22 اگست 2016 کوہونے والی اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤس پر کئے گئے حملے سے متعلق کیس میں ضمنی چالان پیش کردیا ہے جس میں فاروق ستار اور عامر خان کومجرم قراردیا گیا ہے۔
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کے لئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
پاکستانی معاشرے میں پانچ حرفی لفظ معذرت شاذ و نادر ہی استعمال کیا جاتا ہے۔اس لفظ کا مطلب کیا ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے کوئی غلط کام کیا ہے تو وہ اس پر ندامت کا اظہارکر رہا ہے۔
سبی : تعلیم کے بغیر قومیں ترقی کا سفر طے نہیں کر سکتی ہیں،طلباء و طالبات کے درمیان ٹیلنٹ شو کے انعقاد کا مقصد ان کی صلاحیات کو اجاگر کرنا ہے ،پڑھنے کے ساتھ سیکھنے کا عمل بھی ناگزیر ہے۔
کوئٹہ : بلوچستان ریزیڈنشل کالج خضدار میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد ،بلوچستان کے مختلف علاقوں نے والدین کی شرکت ،حصول علم کے بغیر جدید دور کے تقاضوں کا مقابلہ ممکن نہیں ،حکومت وسائل فراہم کرے گی ۔