مردم شماری کے معاملے پر تمام بلوچ جماعتوں کے اشتراک عمل کے خواہاں ہیں، ڈاکٹر املک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کہنہ مشق سیاسی کارکنوں پر مشتمل بلوچ کا قابل فخر قومی سیاسی ادارہ ہے، جس کی اولین قومی ذمہ داری بلوچستان کے قومی و وطنی مفادات کا تحفظ و نگہبانی ہے



طویل خشک سالی ،بلوچستان کی زرعی معیشت تباہی کے دھانے پر ،وزیر اعلیٰ اقدامات کریں،زمیندار کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین کمیٹی آغا تاج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ اس وقت شدید خشک سالی کی لپیٹ میں آ چکا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جھال بچھایا ہے وہ کسانوں کی حالت پر بھی رحم کریں



رواں برس جامعہ بلوچستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں ، جاوید اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 112واں اجلاس جامعہ کے کمیٹی روم میں زیر صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹی ڈاکٹر مدثر اسرار، ڈاکٹر اختر محمد کاسی، ڈاکٹر اکرم دوست، ڈاکٹر ملک طاہر



سانحہ گڈانی کے متاثرین میں معاوضہ کی تقسیم کے لیے اقدامات شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر سانحہ گڈانی کے حوالے سے قائم معاوضہ کمیٹی نے متاثرین کی امداد کے حوالے سے اقدامات شروع کردئیے ہیں منگل کے روز سانحہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر54کے متاثرین میں معاوضوں کی



ڈیرہ بگٹی ، آواران میں دو افراد قتل، کوہلو میں بم دھماکہ6زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی اور آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، جبکہ کوہلو میں بم دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے، اس کے علاوہ قلعہ سیف اللہ میں فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا