کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئر مین نزیر بلوچ نے جاری کردہ بیان میں بلوچستان بھر میں اخباروں کی ترسیل نہ ہونے اور صحافیوں کے محصور ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے صحافت سیاسی سماجی اور عوامی حوالے سے انتہائی اہمیت کا عامل پیشہ ہے لیکن یہاں تمام چیزوں کو بجائے اصولوں اور عالمی طریقہ کار کے چلانے کے ہر عمل کو منفی طریقے سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے ۔
بلوچستان میں صحافتی اداروں کومفلوج رکھنا باعث تشویش ہے، نذیر بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :