دبئی: سعودی عرب، بحرین اورکویت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا۔
متحدہ عرب امارات کی بھی اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: سعودی عرب، بحرین اورکویت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سوئی: سوئی میں پی پی ایل کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں نے ایک نمبر گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے ایسے اداروں کے خلاف کھلی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے اس کے خلاف منظم حکمت عملی ترتیب دے کر موثر کاروائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خضدار کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزارت تعلیم ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے نکالے گئے بلوچ طلباء کی بحالی سمیت دیگر طلباء کو بھاری بھر کم کئے جانے والے جرمانے واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ:امریکا اور چین کے مابین 250 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے تجارتی معاہدے طے پاگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور علاقائی ذمہ داران کی اکثریت نے پارٹی کے نام اور انتخابی نشان سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بہت سے غیرملکی عناصر متحرک ہیں جو پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چترال: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کسی کا مینڈیٹ مشکوک ہوجاتا ہے تو قبل از وقت انتخابات کرائے جاتے ہیں اور اس وقت پاکستان جہاں کھڑا ہے وہاں قبل از وقت انتخابات کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے کمال خان کاکڑ کی صدارت میں جنرل باڈی کا اجلاس ڈسٹرکٹ کورٹ چہری میں منعقد ہوا اجلاس میں کئی ایجنڈے زیربحث آئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ کچلاک اور سریاب میں ایڈیشنل سیشن جج جوڈیشل مجسٹریٹ ‘ سول جج کے قیام وکلاء ویلفیئر ٹرسٹ کی تنظیم نو عدالت عدلیہ و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ہاں شہداء کے ورثاء کو نوکریوں پر تعیناتی پر بحث کی گئی ۔