مظفرگڑھ: دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔
بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفرگڑھ: دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے ایران پر یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا الزام عائد کیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر کار ریلی میں حصہ لینے والے ڈرائیورز کی گوادر پہنچنے پر مقامی ہوٹل میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کار ریلی میں حصہ لینے والے تمام ڈرائیورزنے شرکت کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ قلات+ پنجگور: آزادی کا ریلی ایک رات کوئٹہ میں آرام کرنے کے بعد گوادر روانہ ہو گئی ریلی کا آغاز چین کے ساتھ سرحدی شہر خنجراب سے ہوا تھا کار جیپ اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی کو کوئٹہ کینٹ سے صوبائی وزیر داخلہ نے رخصت کیا تھا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کچلاک : خان شہید کے ویژن انتھک جدوجہد ، لازوال قربانیوں اور واضح موقف کے باعث ہی اس ملک میں پشتون افغان ملت کی قومی تشخص ، قومی وحدت کی بحالی اور قومی واک واختیار کی جدوجہد تمام ملت کا قومی مطالبہ بن گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اے پی این ایس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ بلوچستان میں بعض قانون شکن تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے نتیجے میں اخبارات کی تقسیم کے نظام کی مکمل بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی شہزادہ جارج کے قتل کی دھمکی دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے قندوز میں چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔