جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے رفتار میں مذید تیزی لائی جائے،صوبائی وزیر مواصلات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے



جعفر ایکسپریس حملہ: زخمیوں کی منتقلی کیلئے ریلیف ٹرین سبی سے روانہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے بعد مسافروں کی مدد اور زخمیوں کی منتقلی کے لیے ریلیف ٹرین سبی سے روانہ کردی گئی۔



بی این پی کی جیل بھرو تحریک اور احتجاجی دھرناچوتھا روز میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


فرید آباد :  بلوچستان نیشنل پارٹی کی جیل بھرو تحریک اور احتجاجی دھرناچوتھا روز میں داخل ہو گیا ہے تحصیل فریدآباد میں کارکنان خود گرفتاریوں دینے کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد جیل بھرو تحریک کا چوتھا روز میں داخل ہو گیا ہے



دہشتگردی نے پھر سر اٹھالیا، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے، امن کے حصول تک ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا۔ ملک میں میکرواکنامک استحکام آیا ہے۔ شرح نمومیں اضافہ اب ترجیح ہے۔ ریلوے کی مکمل ٹرانسفارمیشن ناگزیر ہے۔



صدر زرداری نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے پر حکومت کو خبردار کردیا، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  خیبر پختوںخوا میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اگر صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کام کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے حوالے آج مشاورت کرے گی جب کہ صدر نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے پر حکومت کو خبردار کردیا  ہے۔



یقینی بنایا جائے کہ ماہ رمضان میں کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے اور کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے، حکومت ماہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔



خضدارٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق دو افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدارٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق دو افراد زخمی وڈھ پولیس کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ وڈھ بدرنگ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانیوالی کاراورمخالف سمت سیانیوالی ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسماء(ف) اہلیہ ڈاکٹر مجیب الرحمٰن موقع پر جاں بحق ہوگئے