اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی 70 سے زائد فیڈر ٹرپ ہوگئے جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے سی پیک پر امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات مسترد کردیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے گیدڑ بھپکی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے اور اقتصادی راہداری پر امریکا کے اعتراضات مسترد کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے طور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+مستونگ : کوئٹہ کے قریب مستونگ کی تحصیل دشت میں مزدا بس اور مسافر ویگن میں خوفناک تصادم ہوا۔ حادثے میں تین سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوابی: خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی کدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا کہ مسلح افواج میں باہمی تعاون ہمارا قیمتی اثاثہ ہے جس پرفخر ہے اورپاکستان کادفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے۔