اسلام آباد: دو روز قبل احتساب عدالت کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ کی عمارت کی سیکیورٹی چھوڑ دی اور وہاں ڈیوٹی پر مامور اہلکار گزشتہ 2 روز سے موجود نہیں ہیں۔
رینجرز نے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی چھوڑ دی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دو روز قبل احتساب عدالت کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد رینجرز نے پارلیمنٹ کی عمارت کی سیکیورٹی چھوڑ دی اور وہاں ڈیوٹی پر مامور اہلکار گزشتہ 2 روز سے موجود نہیں ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن سے اہم ملاقات کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایمسٹرڈیم: مالی میں تربیتی مشن کے دوان حادثاتی طور پر مارٹر گولہ پھٹنے سے دو ڈچ فوجیوں کی ہلاکت پر ہالینڈ کی وزیر دفاع اور آرمی چیف نے اسعتفیٰ دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ایرانی سرحد کے قریب ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بونیر: اسکول کی طالبات کولے کرجانے والی وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں تیسری بارپیش ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے جمائما سے لیے قرض کوظاہر نہیں کیا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ جائیداد ظاہر کرنے کے بعد قرض ظاہر کرنے سے فرق پڑتا ہے۔