اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکے خلاف دائرریفرنسزسے متعلق پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ کے فاضل نگراں جج کو پیش کردی۔
شریف خاندان کے خلاف کارروائی کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکے خلاف دائرریفرنسزسے متعلق پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ کے فاضل نگراں جج کو پیش کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کی مہنگی فیسز کا نوٹس لیتے ہوئے امیدواروں کو ریلیف دینے کا حکم دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: ڈجکوٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکا سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاؤس پر ’’میزائلوں کی بارش‘‘ برسانے کا واضح عندیہ دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونٹونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال اختیار کرتے ہوئے وسطی راکھائن کے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں کسی بھی قسم کی تعمیرات کے لئے نقشہ جات کی منظوری بلڈنگ کوڈ ایکٹ 1937ء کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ سے پیشگی لینا ضروری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک ترک سکول کوئٹہ کے اساتذہ عثمان ارسلا خان اور نویدہ ارسلا خان نے کہا ہے کہ لاہور سے اغواء ہونیوالے ترک ماہر تعلیم کو بچوں سمیت بازیاب کرایا جائے اس واقعہ کے بعد ہم ذہنی طور پر خوف کا شکار ہے واقعہ کے ذمہ داران کے متعلق مزید حقائق سے فوری طورپر آگاہ کیا جائے اور ہمارے ساتھیوں کو درمیان میں واپس لایا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی بیورو کریسی میں اہم تقریاں و تبا دلے ،جمعرات کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلا میہ کے مطابق سیکر ٹری ایس اینڈ جی اے ڈی قمر مسعود کا تبا دلہ کر کے انہیں اید یشنل چیف سیکر ٹری منصوبہ بند ی و ترقیات تعینات کر دیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبہ قندھار میں سرکاری دفتر کے باہر واقع ایک چوکی پر خود کش حملے میں کم از کم 12 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔