پشتونوں کی محکومیت کی وجہ پنجاب کی استعماری بالادستی ہے، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم باغ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سنیٹر محمد عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتون عوام کے تمام محرومیوں اور مسائل ومشکلات کی وجہ ہماری قومی محکومی اور پنجاب کی استعماری بالادستی ہے جس کی وجہ سے پشتون اس ملک میں قومی برابری اور سیاسی معاشی وثقافتی حقوق واختیارات سے محروم ہے ۔



حب، پولیس کا ساکران میں سرچ آپریشن ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


حب : پولیس کا ساکران میں سرچ آپریشن بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد سرچ آپریشن گزشتہ شب کراچی کے علاقے سے اغواء ہونے نوجوان کی بازیابی کے بعد مغوی کی نشاندہی پرکی گئی ۔