افغان مہاجرین کو واپس بھیجاجائے ،طاقت کے استعمال سے بلوچستان کامسئلہ گھمبیر ہوتا جائے گا، حاصل خان بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی صدرو وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں دوسرے دن بھی جاری رہا۔اجلاس میں تنظیمی ا ورسیاسی فیصلے کئے گئے اجلاس میں پارٹی کے پارلیمانی رہنماوں سمیت خیبر پختونخواکے جنرل سیکرٹری ادریس خٹک ،سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج مری ،بلوچستان کے صدر میر محمد اکرم د شتی



براہمداغ کے ساتھ ان کا اپنا خاندان بھی نہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +واشنگٹن : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے براہمداغ بگٹی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت کسی بھی ایسے شخص کے لیے بات کرنے کے لیے تیار ہے جو اسلحہ پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہے۔



بلوچستان کے مو جودہ حا لا ت میں گوادر کا جلسہ اہمیت کا حا مل ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 13 اکتوبر کو گوادر میں عظیم الشان تاریخی جلسہ عام بیاد شہید نورالدین مینگل اور بلوچی زبان کے عظیم شاعر جی آر ملا منعقد ہوگا جس میں ان عظیم شخصیات کو زبردست خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا جائے گا



پڑھا لکھا بلوچستان منزل ہے مقصد کے حصول میں اساتذہ کا کردار اہم ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ”: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن، پڑھا لکھا اور ترقیافتہ بلوچستان ہماری منزل ہے جس کے حصول کے لئے سب کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی بالخصوص اساتذہ کرام کو علم ودانش کے فروغ کے ذریعہ نوجوان نسل کی کردار وذہن اور شخصیت سازی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔



بولان پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا، ٹریفک معطل

| وقتِ اشاعت :  


مچھ : بولان گری نالہ میں دھماکہ خیز مواد سے قومی شاہراہ پر قائم پل کو اڑادیا گیا پل کو شدید نقصان ٹریفک بند کلیئر کے بعد شاہراہ کو آمد روفت کیلئے بحال کردیا گیا تفصیلات کیمطابق بولان کے علاقہ گری نالہ کے مقام پر قومی شاہراہ پر قائم پل کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اڑادیا دھماکے سے پل کا ایک حصہ شدید متاثر ہوا دھماکے کی اطلاع ملتے



محرم جلوسوں کی نگرانی آرمی ہیلی کاپٹر اور ڈرون کے ذریعے کی جائیگی ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماء کرام،عمائدین ،پولیس اور ایف سی کے افسران نے شرکت کی ۔اجلاس کی صدارت آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن نے کی ۔اجلاس میں کمشنر کوئٹہ امجد علی خان ،ڈپٹی کمشنرعبدالواحدکاکڑ،ڈپٹی میئر یونس بلوچ ،ڈی آئی جی پولیس رزاق چیمہ،ایف سی سکیٹرکمانڈر کوئٹہ بریگیڈئرخالدبیگ اورتشیع