بلوچستان کے عوام محب وطن اور تمام سازشوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے محب وطن عوام ملک و قوم کے خلاف ہر قسم کی سازش کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں، ہمارے عوام اور سیکورٹی فورسز بیش بہا قربانیاں دے رہی ہیں لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم ناقابل شکست ہے، بھارتی وزیراعظم کے حالیہ بیان کے خلاف بلوچستان کی ہر گلی کوچے



امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف اسلام آباد اور کابل کو تعاون بڑھانا ہوگا۔



حکومت اور سیکورٹی اداروں کو اچھے اور برے طالبان کی پالیسی تر ک کرنا ہوگی، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی)کے چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ حکومت اورسیکورٹی اداروں کو گڈ اوربیڈ کی پالیسی ترک کرکے عسکریت پسندوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کرنی چاہئے ،اب تک سول ہسپتال کوئٹہ اور دیگر واقعات میں ہزاروں افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں



انصاف نہیں مل رہا عوام آج ہڑتال کو کامیاب بنائیں ،جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شہیدنواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزدہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ شہید نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت کے بعد سے لے کر آج تک مظالم ، نا انصافیوں کا سلسلہ جاری ہے انصاف کی توقع نہیں مگر اس کے باوجود بھی عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں نواب اکبر خان بگٹی مقدمہ قتل میں نامزد ملزمان کو گرفتار کر نا تو دور کی بات اب تک انہیں



خزانہ کرپشن میں برآمد رقم سے کوئٹہ میں جدید ہسپتال قائم کریں گے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک اہم مسئلہ ہے اس کا خاتمہ کسی فرد واحد، ادارے یا حکومت کی ہی ذمہ داری نہیں بلکہ پورے معاشرے کو بدعنوانی کے خلاف فعال اور متحرک کردار ادا کرنا ہوگا، بالخصوص نوجوان نسل اس ضمن میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔



الطاف حسین کاایک اورپاکستان مخالف بیان،متحدہ کاپھر اعلان لاتعلقی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی پاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے امریکا میں کارکنان سے حالیہ خطاب میں اسرائیل سے مدد مانگنے اور پاک فوج سے لڑنے کے بیان سے بھی اعلان لاتعلقی کر دیا۔



ضرب عضب سے امن بحال ہو رہا ہے ،سی پیک کی تکمیل سے توانائی بحران کاخاتمہ ہوگا ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ حاصل خان بزنجو سے ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ضرب عضب اور رینجرز کے آپریشن کی وجہ سے کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہوئی