اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر کالعدم تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
عید الضحیٰ:65 کالعدم تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر کالعدم تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے ایک روپوش کارکن محمد یوسف عرب ٹھیلے والا کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خطے کی مجموعی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الریاض: سعودی محکمہ ڈاک نے اس سال حج کے موقعے پر خصوصی یادگاری ٹکٹ جاری کردیا ہے جس کے درمیان میں خانہ کعبہ کی تصویر موجود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک ہوٹل پر فضائی حملے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔