ہماچل پردیش: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہماچل پردیش: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں سیاہ فاموں اور نسل پرست گوروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے جبکہ ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاستی اداروں کو موثر تعاون کرنا ہوگا جب کہ قوم شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں یوم جشن آزادی بھرپور انداز میں منائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرو فیروز: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گارڈن جیلانی مسجد کے قریب سلنڈر لیک ہونے کے باعث مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے جب کہ ہم نے ماضی میں دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گزشتہ روزہونے والے دھماکے کے بعد علاقے کوتاحال فورسز نے گھیرے میں لیا ہوا ہے جب کہ فضا تاحال سوگوار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گورکھ پور: بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 60 بچے ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 180 زخمی ہوگئے۔