پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔



مسلم لیگ (ن) کے دونوں امیدوار نااہل ہیں، شاہ محمود قریشیمسلم لیگ (ن) کے دونوں امیدوار نااہل ہیں، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کےلیے عارضی اور مستقل دونوں امیدوار نااہل ہیں۔