بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم آ ج بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کو آرڈینیٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو مہم صوبے کے آٹھ اضلاع کی 175یونین کونسلز میں آج سے شروع ہو رہی ہے ۔



ضمنی انتخابات کا پر امن ماحول میں انعقاد خوش آئند ہے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ چاغی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے پرامن ماحول میں انعقاد پر خوشی اوراطمینان کااظہارکرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوارمحمدعثمان بادینی کو انکی کامیابی پرمبارکبادپیش کی ہے۔



ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کی گاڑی دریا میں جاگری

| وقتِ اشاعت :  


راولپندی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پاک فوج کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری اور اس میں سوار 4 جوان ڈوب گئے۔