کوئٹہ : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخا بات میں انتخا بی مہم آج شب ختم ہوگی۔
حلقہ این اے 260ضمنی انتخابات میں انتخابی مہم آج شب ختم ہوگی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخا بات میں انتخا بی مہم آج شب ختم ہوگی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
زیارت : زیارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے صرف اکیس خالی پوسٹوں کے لئے پانچ سو تک کے امیدوار میدان میں آگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بلوچستان کو آغاز حقوق پیکج این ایف سی ایوارڈ اور سی پیک جیسے منصوبوں سے نوازا گیا قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے بلوچستان کو پسماندہ کرنے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے کیلبری فونٹ کے صفحے میں ایڈٹنگ کا آپشن عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمرکا کہنا ہے کہ نوازشریف کوگھرتوجانا ہے اپنی مرضی سے چلے جائیں تو بہتر ہے اور 15 ماہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیتے تو آج ان کے خاندان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی شاہ جہاں کے گھر سے 16 سالہ نوجوان ملازم اخترکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: تھانہ ڈیرہ ٹاؤن چوک وزیرستان میں آئل ٹینکراورمسافرپک اپ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔