مقبوضہ بیت القدس: بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پولیس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں ایک خاتون اہلکار ہلا ک ہو گئی تھی۔
اسرائیلی پولیس پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :