شدید اور تیز آندھی کی وجہ سے کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:تیز اور آندھی کی وجہ سے220KV سبّی ٹو کوئٹہ ٹرپ کر گیا، کیسکو حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت قلات، مستونگ،نوشکی،چاغی،قلعہ عبداللہ، چمن اور پشین کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔



چین پاکستان میں اپنا فوجی اڈہ بناسکتا ہے، پنٹاگون کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان میں اپنا فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا قوی امکان ہے، جب کہ بیجنگ نے امریکی رپورٹ کو غیر ذمہ دار قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔