بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں جس کے ثبوت اقوام متحدہ میں بھی پیش کر دیئے ہیں۔



عدالتی حکم ، بلڈنگ کوڈ پر عملدرآمد کا معاملہ سر دخانے کی نظر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بیاسی سال قبل کوئٹہ میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا ،عمارتیں زمین بوس ہوگئی تھیں، ہزاروں لوگ لقمہ اجل بنے لیکن شہریوں نے ماضی کی تباہی سے سبق حاصل نہیں کیا اور آج کل شہر بھر میں بلند وبالا عمارات کی تعمیرات مسلسل جاری ہے۔



آواران ، جھالاوان کے علاقے دہشت گردی کا گڑھ ہیں، قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سردار شہباز محمد حسنی ،محمد حسنی قبیلے کے اصلی سردار ہیں بلوچستان میں بہت سے قبا ئل آباد ہیں اور کئی لوگ اپنے نا م کے آگے سردار لکھ لیتے ہیں ۔



بلوچستان کیلئے روس سے ہیلی کاپٹر لانے پائلٹس ماسکو پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان حکومت کیلئے روس سے خریدے گئے ہیلی کاپٹر کو کوئٹہ لانے کیلئے پائلٹس ماسکو پہنچ گئے ہیلی کاپٹر جون کے تیسرے ہفتے تک کوئٹہ لایا جائے گا سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان اور روس کی کمپنی رشین ہیلی کاپٹرز کے درمیان جنوری میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرایک ارب 62کروڑ روپے میں خریدنے کا معاہدہ ہوا تھا ۔