اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں نثار ثاقب نثار نے بلوچستان میں روڈ کی توسیع کے لئے درختوں کی کٹائی کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے یہ نوٹس ایک درخواست پرلیا ہے
سپریم کورٹ نے بلوچستان میں درختوں کی کٹائی کانوٹس لے لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :