ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیلتھ کیئر بل ایوان نمائندگان سے منظور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے باراک اوباما کے ہیلتھ کیئر بل کی مخالفت کرتے ہوئے ٹرمپ ہیلتھ کیئر بل کو منظور کر لیا جس سے سابق صدر کے اوباما کیئر پروگرام کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔



فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پرانڈوں کی بارش

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ’’فاشسٹ دفعہ ہوجاؤ!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔



سی پیک پوری دنیا کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا،راحیلہ درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ سی پیک اور گوادر پورٹ میں خدمات کے لئے بلوچستان کے نوجوانوں کی فنی تربیت اشد ضروری ہے۔



سریاب میں آبادی کے حوالے سے میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیاگیا ، رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری وبلوچستان اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وزیرتعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے اخباری بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کے خلاف بعض قوتوں کے واویلا سفید جھوٹ کے سوا