چیف سیکرٹری بلوچستان بی ایم سی ہسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال پر برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے جمعہ کے روز بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کی اوپی ڈی، شعبہ حادثات ودیگر مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔



صوبے کے 21اضلاع میں ملیریا کنٹرول پروگرام کے تحت اقدامات کئے گئے ہیں، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ 30سے 40کروڑ افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں اور تقریباً 20لاکھ اموات واقع ہوتی ہیں اموات کی شرح کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین میں سب سے زیادہ ہے



سارونہ اور ناچ ،آڑنجی میں مردم و خانہ شماری نہ ہونا سازش ہے بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں وڈھ کی سب تحصیل سارونہ ، اورناچ ، آڑنجی ، شاہ ہورانی میں خانہ شماری ، مردم شماری کے عمل کوشروع نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے



تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے اسکی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ،چیف جسٹس محمد نو ر مسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


خاران : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ بنیادی تعلیم پر شہری کا حق اور ریاست کی ذمہ داری ہے، شعوری علم کیلئے ایک شعوری درسگاہ کی ضرورت ہوتی ہے، علم ہی وہ واحد ذریعہ اور زینہ ہے جس سے انسان آگے بڑھتا ہے



کچھ ممالک پراکسی وار کے ذریعے یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: روحانی کا نواز شریف کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو ہلاک کرنے والے حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔