فیصلوں میں اختلافی نوٹ پر اتنا شور دنیا میں کہیں نہیں ہوتا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلوں میں اختلافی نوٹ ساری دنیا میں آتے ہیں لیکن جتنا شور اختلافی نوٹ پر یہاں مچا ہے کہیں بھی نہیں ہوتا۔



پختون دہشت گرد نہیں، عالمی پشتون کانفرنس وقت کی ضرورت ہے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


صوابی: پختونخو ا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی ( ایم این اے ) نے بین الا قوامی سطح پر دہشت گردی کے حوالے سے کانفرنس طلب کر نے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پختون من حیث القوم مسلمان ہے



ہربوئی کے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے قبائلی تصادم کا خطرہ ہے، علاقہ مکین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قلات کے رہائشی حاجی عبدالمجید نیچاری نے الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہر بوئی پہاڑ اور دامان میں گیس اور دیگر معدنیات کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن کو پی پی ایل حکام غیر مقامی افراد کو نواز ا جا رہا ہے



پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدرآمد کیا جائے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک اور جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ نے کہا ہے کہ حکومت فوری طورپر پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کویقینی بنائے بصورت دیگر پیپلز پارٹی ملازمین



ایف سی جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تربت کے علاقے مند میں ایف سی کے کانوائے کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت اور بعض اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا



عمران خان روتے اور وزیراعظم سرخرو ہوتے رہیں گے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کس منہ سے جلسوں میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں اور وہ رات کی تاریکی میں جلسہ کر کے عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔