پاناما کا فیصلہ ’پگڑی گر گئی اور عزت بچ گئی‘ والی بات ہے، مولا بخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ ’پگڑی گر گئی اور عزت بچ گئی‘ والی بات ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے۔



عمران خان اب جلنا اور رونا بند کردیں، خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب جلنا اور رونا بند کردیں اب بھی وقت ہے خدا کے لیے خیبر پختونخوا جائیں اور وہاں کے لوگوں سے لیے گئے ووٹ کا حق ادا کریں۔



ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں

| وقتِ اشاعت :  


لندن: ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے خطرناک صدر نہیں ہیں۔ اگر ان کی جگہ ہیلری کلنٹن صدر بن جاتیں تو وہ باراک اوباما اور جارج بش کے نقش قدم پر چلتیں



ایر یگیشن نصیر آباد کے ٹھیکے افیسران کے رشتہ داروں کو دینے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ ایری گیشن نصیرآباد میں آفیسران کے بھائی بیٹے کزن اور رشتہ داروں کے ٹھیکداروں کے نام پر کروڑوں روپے کے ٹھیکے ہونے کا انکشاف کینالوں کے بھل صفائی بلڈوزگاڑیوں اور عمارتوں کے مرمت کے ٹینڈر خفیہ طور پر بھائی بیٹے کزن