بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اوربھارت کے درمیان اختلافات دورکرانے کے لیے صدر ٹرمپ کی آمادگی کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔



بلوچستان کی اہم شخصیات نے پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطے کیے ہیں، علی مدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو پارٹی کے صدر حاجی علی مدد جتک کی صدارت میں جتک ہاؤس سریاب میں منعقد ہواجس میں صوبائی سیکرٹری جنرل سید اقبال شاہ ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی اوردیگر نے شرکت کی۔



سندھ رینجرزنے اختیارات کی مدت ختم ہونے پرتمام آپریشنزروک دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کی طرح پھر سے لٹکا دیا ہے جب کہ اختیارات ختم ہونے پر رینجرز نے سندھ میں تمام آپریشنز روک دیئے ہیں۔



بلوچستان 71اسسٹنٹ ایگزیکٹو افسران کا اپنے محکمے جانے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے71 اسسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسران اپنے محکموں میں واپس نہ جانے پر بضد ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو نظرانداز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے غیر قانونی ضم کئے گئے اے ای اوز کی ان کے محکموں میں واپسی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی



سردار اختر مینگل کی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے ہفتے کے روز ساروان ہاوس میں بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور چیف آف ساروانواب اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی