پاکستان میں رعشہ کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ ہے ، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں رعشہ (پارکنسنز ) میں مبتلا مریضوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے ،یومیہ بنیادوں پر 80سے 100پاکستانی اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں یہی حالت رہی تو 2030تک رعشہ میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12لاکھ سے تجاوز کرجائیگی



اگرکلبھوشن کو پھانسی ملی تو بھارت بھی بلوچستان کی علیحدگی کی حمایت کر ے گا ،سبرامنیم سوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک رکن سبرامنیم سوامی نے کہاہے کہ کلبھوشن یادیوپرلگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہے،بلوچستان میں گڑبڑ کرنے کی من گھڑت باتیں کی جارہی ہیں،



بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ

| وقتِ اشاعت :  


سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔



پاکستان کی جانب سے افغان سرحد پر باڑ لگانا مسئلے کا حل نہیں، افغان سفیر

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیلوال کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر دیواریں کھڑی کرنا دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں بلکہ تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دی جائے۔