جنگ کے ماحول میں کاروبار نہیں ہوسکتا ، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹر ل کمیٹی کے ممبر سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ جنگ کی ماحول میں کاروبار نہیں ہو سکتا ہے سی پیک کے ایک قافلہ کو گذارنے کے لئے کڑوں روپیہ سیکورٹی پر صرف کیا گیا اگر سی پیک کو بلوچستان کے لوگوں کی مشاورت و رضا مندی سے بنا ئی جاتی



امریکہ سمیت دیگر ممالک کا ہمارے موقف کی حمایت کرنا خوش آئند ہے، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ایک مرکزی بیان میں ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا گیا ہے جنھونے نے جنیوا میں قوام متحدہ کے اجلاس کے دوران بی آر پی کے نمائدے کی حمایت کی۔ بیان میں کہا گیا ہے



پی بی 7پر اسٹیبلشمنٹ نے پشتونخوا میپ کو ہرا دیا، مجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی 7 زیارت ضمنی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے جمعیت کو منصوبہ بندی کے تحت جیت کی راہ دکھا کر 2018ء کے انتخابات دکھا کر سب کچھ بتا دیا



جب بھی دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے چوہدری نثاررضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں،شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے جب کہ ملک میں جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وزیرداخلہ رضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں۔



کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر گرلز پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کلی فتح باغ میں کرایے کی خستہ حال عمارت میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول خوف کی علامت بن گیا۔ کھنڈرات کا منظر پیش کرتی عمارت میں تین سو سے زائد طالبات خستہ حال کمروں ، بانس اور ٹاٹ سے بنائی گئی



ہمیں طعنہ دینے والے اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی خضدار کے زیر اہتمام یونٹ سازی مہم کے دوران اسد آباد، زیرینہ کھٹان، اور جھالاوان کمپلیکس میں نئے یونٹوں کا افتتاح کیا گیا اس دوران مرکزی رہنما میر عبدالرؤف مینگل، ضلعی صدر آغا سلطان ابراہیم خان احمد زئی



افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سمیت پورا خطہ متاثر ہوتا ہے، اعزاز چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کا کہنا ہے کہ مستحکم افغانستان خطے کے مفاد میں ہے جب کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان سمیت پورے خطے پر اثر انداز ہوتا ہے۔