بدعنوانی کا الزام کیو ڈی اے اور نجی بینک کے دو ملازمین گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے بد عنوانی کے الزام میں کیو ڈی اے اور نجی بینک کے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ اسٹیٹ اختر محمد کیو ڈی اے کے ہزار گنجی میں کمرشل کمپلیکس میں فلیٹس کی



دالبندین غیر ملکی نانبائیوں کے خلاف پولیس کی کاروائی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : دالبندین غیر ملکی نانیائیوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن متعدد گرفتار مقدمہ درج نانبائیوں کا شدید احتجاج کے مطابق ایس ایچ او دالبندین عبدالستار سمالانی کی قیادت میں پولیس پارٹی نے دالبندین بازار وگردنواح کے نانبائیوں کوگرفتار کر لیا



صوبے میں ملیریا کے مرض پر قابو پالیاگیاہے، رؤف بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل سیکریٹری صحت عبدالرؤف بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں ملیریا کے مرض پر قابو پانے اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے نیشنل ملیریا کنٹرول ڈائریکٹریٹ احسن انداز میں خدمات انجام دے رہا ہے



گستاخانہ مواد روکنے کے لیے سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کریں گے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری آزادی رائے کے نام پر مسلم امہ کے جذبات مجروح نہ کرے جب کہ گستاخانہ مواد روکنے کے لیے سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کریں گے۔



حاجی عطاء اللہ محمد زئی نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کی تھی ،بر سی پر تقریبات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بابائے جھلاوان شہید حاجی عطاء اللہ محمد زئی ، شہید رضاء محمد محمد زئی کا تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے حاجی عطاء اللہ محمد زئی نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کیا تھا حاجی عطاء اللہ محمد زئی جہالاون خضدار میں