پرینکا چوپڑہ اب یونیسیف کی گلوبل ٹیم میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑہ مسلسل نئی بلندیاں حاصل کر رہی ہیں اور اب انھیں بچوں کے حقوق کے پروموشن کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی گلوبل گڈول (خیرسگالی) ٹیم میں شامل کیا گيا ہے۔



متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔



سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری کو سعودی شہری نے بچالیا

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیونگ کرنے والے پاکستانی شہری سے ٹریفک حادثے میں ایک سعودی ہلاک ہوگیا جس پر اسے سزائے موت سنائی گئی تاہم لواحقین نے دیت کے بدلے خون معاف کرنے کا کہا جسے سعودی شہری نے ادا کرکے ٹرک ڈرائیور کی جان بچالی۔



جے للیتا کی موت کے صدمے سے470 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


چنئی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکمران جماعت آل انڈیا اننا دارویدا مونیترا کا زیغام (اے آئی اے ڈی ایم کے) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کے صدمے کے باعث 470 لوگ دم توڑ گئے۔



خضدار کے علاقے فیروزآباد سے لیڈاینڈزنک کی قیمتی معدنیات دریافت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں معدنیات نکالنے والی بولان مائننگ انٹر پرائزز کی معدنیات نکالنے میں ایک اور پیش رفت ،’’ لیڈ اینڈ زنک ‘‘کی صورت میں انتہائی قیمتی معدنیات ذخائر دریافت ، کروڑ وں روپے آمدنی کے امکانات، چالیس سالوں سے بیرائٹ نکالنے کے بعد’’ لیڈ اینڈ زنک‘‘معدنیات کا ذخائر برآمد ہونا اہم پیش رفت ہے قرار ، تفصیلات کے مطابق خضدار میں بولان انٹر پرائزز گزشتہ 1976سے بیرائٹ معدنیات نکال رہی ہے ۔ تاہم اب اسی سائٹ پہاڑی پر ’ لیڈاینڈزنک‘‘معدنیات کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں ۔بتایاجارہاہے کہ یہ نئی قسم کی معدنیات انتہائی قیمتی اور بڑے چٹانوں کی صورت میں خضدار کے علاقہ فیروز آباد میں واقع ہے ۔