گوادر: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے 70 رکنی وفد کا گوادر پورٹ کا دورہ وفد کے ہمراہ پارلیمنٹرین سول و ملٹری آفیسران اور سول سوسائٹی کے ممبران شامل تھے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے ستر رکنی وفد مینجر جنرل غلام قمر ڈی جی آئی ایس ایس آر اے این ڈی یو کی سربراہی میں خصوصی طیارے کے ساتھ گوادر پہنچے وفد کو گوادر پورٹ اتھارٹی کے آڈیٹوریم ہال میں چیئرمین گوادر
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے 70رکنی وفد کا گوادر پورٹ کا دورہ
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :