صوبائی سیکرٹری صحت نے سول ہسپتال میں ٹرامانیٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی ہدایت پر صوبائی سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ نے سول ہسپتال کوئٹہ میں ٹراما سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے



بلوچستان کے ملازمین کی تنخواہیں کمپیوٹرائزڈ کردی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے کرپشن سے پاک صوبے کے عزم اور وژن کے تناظر میں ڈائریکٹر جنرل ٹریژیز و اکاؤنٹس ہمایوں نے صوبے کے تمام اضلاع کے ملازمین کی تنخواہیں 29نومبر سے کمپیوٹرائزڈ کرنے کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے ۔