عرب شکاری نایاب پرندوں کے شکار کیلئے نصیرآباد پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد ڈویژن میں نایاب تلور کا شکار کرنے کیلئے قطری ودبئی ودیگر بیرونی ممالک سے تعلق رہنے والے شکاری پہنچ گئے تلور کی نسل کشی کا سلسلہ سخت سیکورٹی میں جاری ویرانوں میں خیمہ سٹی آباد ہوگئے قریب غریب آبادیوں میں مکین رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی



کوہلو ، محکمہ پی ایچ ای نے مصنوعی قلت آب پیدا کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو :کوہلو میں محکمہ پی ایچ ای نے مصنوعی آبی قلت پیدا کردی ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو میں واٹر سپلائی کی مشینیں عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں ، کوہلو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹینکی سوکھ گئی



ایران، مسافر ٹرینوں میں تصادم تصادم44افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم میں 44 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوئے۔صوبہ استان سمنان کے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین سے پیچھے سے آنے والی ٹرین ٹکرا گئی۔صوبائی گورنر محمد رضا نے ہفت خان ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ٹرینوں کے تصادم میں کی تصدیق کرتے بتایا کہ 44 افراد ہلاک افراد کی لاشوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ تہران اور مشہد کے درمیان مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آبا،



تحریک انصاف ملک سے کرپشن کاخاتمہ چاہتا ہے، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ : پاکستان تحر یک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر اور رند قبائل کے سردار یار محمد خان رند اپنے قافلے کے ہمراہ بھاگ میں عبدالکریم پہوڑ ھاوس پہنچے پہلے سے موجود قبائلی رہنما وں اور عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا کارکن مسلسل سردار یار محمد رند زندہ باد پاک افواج زندہ باد گو نواز گو کے نعرے لگا تے رہے اس موقع پر موجود معتبرین سردارزادہ بابوشیر دل خان مغیری میر دوست محمد خان مغیری میر



صوبے سے پولیو کے خاتمے کا ہدف دور نہیں،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے میں پولیو کی صورتحال میں رونما ہونے والی بہتری کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے پولیو کے خاتمہ کے لیے محکمہ صحت ، ضلعی انتظامیہ ، غیر سرکاری تنظیموں اور رضاکاروں کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جبکہ انہوں نے عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے تعاون کو سراہا ہے، وہ جمعرات کے روز یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے



سی پیک کا منصوبہ مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر بنایا گیا ، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس شوری کااہم اجلاس صوبائی امیرمولانافیض محمدکی صدارت میں ہواجس میں مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفورحیدری نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،مرکزی عہداران مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغا،مولاناصلاح الدین ایوبی،صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان اورمختلف اضلاع کے امراء اورشوری ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں اضلاع کے امراء نے کارکردگی رپورٹ پیش کی،اجلاس صبح دس بجے شروع ہواجورات گئے تک جاری رہااجلاس میں جماعتی سرگرمیوں،صدسالہ اجتماع کی تیاری،عوامی مسائل ودیگرامورپرغورکیاگیا،