بلوچستان اسمبلی میں غیر حاضر ارکان کیخلاف کارروائی سنتوش کمار کی رکنیت ختم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کا آغاز، مسلسل غیر حاضری پر مسلم لیگ(ن) کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی رکنیت ختم کر کے نشست کو خالی قرار دیدی



مٹھی بھردہشتگرد باقی رہ گئے ہیں بلوچستان میں امن کی بحالی میں کامیاب ہوگئے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ میرے باپ دادا بزدل تھے اور نہ میں بزدل ہوں میرے بزدل دشمنوں نے میرے بچوں کو شہید کرکے یہ تا اثر دیا



بھارت نے سرجیکل حملوں کیلئے خصوصی طیاروں کو اگلے اڈوں پر پہنچادیا ،پاکستان نے جواب دینے کیلئے مشقیں شروع کردیں

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی/اسلا م آ با د: بھارت کا ایک اور جارحانہ اقدام سامنے آیا ہے جس میں کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے۔



محکمہ صحت اور تعلیم کو درست کرکے رہیں گے ،میڈیا پاکستان مخالف عناصر اور دہشتگردوں کو ہیرو نہ بنائے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں بگاڑ اہے جسکے لئے اصلاحات کر رہے ہیں گھوسٹ سکولوں اوراساتذہ کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں



ایم کیو ایم پاکستان کا الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی کا مطالبہ ،سندھ اسمبلی نے متحدہ کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کے حوالے سے ایک مشترکہ قرارداد سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔



پاکستانیوں کی جائیداد وں کے بارے دبئی حکام معلومات فراہم نہیں کر رہے ،ایف بی آر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: فیڈرل ریونیوبورڈ(ایف بی آر)کے چیئرمین نثاراحمدنے کہاہے کہ دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے حوالے سے دبئی حکام معلومات فراہم نہیں کررہے ہیں ،وزارت خارجہ کے ذریعے دبئی حکام کو15بارخط لکھاہے کہ دبئی میں پاکستانیوں کی جانب سے خریدی گئی جائیدادکے حوالے سے ملاقات فراہم کی جائیں



پانامالیکس معاملے پر سٹیٹ بنک، ایف آئی اے ، ایس ای سی پی، ایف بی آر کا تحقیقات کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چےئرمین نیب،گورنر سٹیٹ بنک،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے،چےئرمین سیکورٹی ایکسچینج کمیشن،چےئرمین ایف بی آر نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کرنے سے معذوری ظاہر کردی ہے اور اجلاس میں اپنی بے بسی کا رونا رویا ہے