کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے سات ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ (تربت) کی تحصیل مند سے دو افراد کی لاشی ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق لاشیں مند کے علاقے ڈکوپ سے واپڈا کی ٹیم گزشتہ روز آندھی کے باعث گرنے والے ٹاورز کی مرمت کیلئے جارہی تھی۔
کوئٹہ سے سرکٹی لاش جبکہ تربت سے دو لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :