اندرون بلوچستان : بی ایس او آزاد کی اپیل پر ذاکر مجید کی اغواء نما گرفتاری کو چھ سال مکمل ہونے پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ، جس کے تحت کاروباری مراکز بند اور ٹریفک معمول سے کم رہا،
زاکر مجید کی اغواء کو 6سال مکمل ،بی ایس او آزاد کی کال پرمختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑٹال
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :